

Loading content...
جیسا کہ ایک امام فقہ کا فتویٰ ہے کہ نماز میں اگر گدھے اور بلی کا خیال آجائے تو نماز باطل نہیں ہوتی ہاں اگر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خیال آجائے تو نماز باطل ہوجاتی ہے اس کی وجہ اس نے یہ بتائی ہے کہ گدھے اور بلی کے خیال میں اتنی زیادہ کشش نہیں ہے کہ جو اللہ کی عبادت میں مخل ہوسکے ہاں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خیال و تصور میں اتنی کشش ہے کہ اس سے اللہ کی عبادت بگڑ سکتی ہے، اس امام فقہ کی نیت نماز کو درست کرنے کی نہیں تھی بلکہ اللہ د کے نور اول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی دشمنی تھی کہ جو نماز کے بہانے نکالنے میں مصروف تھا اس طرح کا عمل ہمارے علما کو زیب نہیں دیتا کیونکہ اس میں دین اور دنیا کا خسارا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار