

Loading content...
دوستو!ـاگر ان کی نیت درست ہوتی اور وہ واقعی نماز کو درست کرنا چاہتے تو وہ پہلے دوسرے مستحبات کی فہرست فراہم کرتے کہ انہیں بھی جزو نماز نہیں سمجھنا چاہیے اس میںشہادت ثلاثہ کو بھی شامل کر دیتے تو پھر بھی ان کی نیت پر شک کرنے کی گنجائش کم رہ جاتی مگر وہ باقی سارے مستحبات کو چھوڑ کر اس پر زور دے رہے ہیں تو اس سے ان کی نیت پر شک یقینی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار