

Loading content...
خود اس بات کو جاننے والے علمائے کرام سے قسم دے کر پوچھیں کیا نماز ادا کرتے وقت انہیں یہ یاد بھی رہتا ہے کہ یہ عبارت مستحب ہے اور یہ واجب ہے؟ انہیں تو خود یہ یاد رکھنا بھی مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ نماز کی کون سی رکعت ہے تو باقی چیزیں کہاں یاد رکھتے ہوں گے الا قلیل، جب یہ علما بھی نماز میں مستحب و واجب کی حدوں کو بھول جاتے ہیں تو پھر عوام کا کیا حال ہوگا؟… اس لئے ہم عرض کرتے ہیں کہ جب نماز فقہی کا ہمارے عوام کے پاس کوئی تصور موجود ہی نہیں ہے تو پھر صرف شہادت ثالثہ ہی کو نشانۂ تنقید کیوں بنایا جا رہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار