

Loading content...
یہاں یہ بات میں عرض کردوں کہ کبھی کسی عالم نے آپ کو یہ باتیں بھی بتائی ہیںکہ نماز میں اتنے سارے مستحبات ہیں اور ان میں سے کسی کو جزو نماز نہیں سمجھنا چاہیے…آج آپ کسی بھی سترسال کے نمازی مومن سے پوچھیں تو وہ یہی بتائے گا کہ یہ سارے مستحبات تو ہم نماز کا جزو سمجھ کر ادا کرتے رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار