

Loading content...
اب آپ دیکھیں کہ نماز میں باقی کیا بچ گیا ہے؟ الحمد اور رکوع و سجود کی ایک ایک تسبیح اور … رہے نام اللہ کا … اب آپ انصاف کریں کہ کیا اسی نماز پر سارے اعمال کو منحصر کردیا گیا ہے کہ یہ منظور ہوگی تو سارے اعمال منظور و مقبول ہوں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار