

Loading content...
(14)سوائے آخری سلام کے باقی دونوں سلام مستحب ہیں اور مستحبات کے بارے میں اکثرعلمائے کرام فرماتے ہیں کہ یہ سارے مستحبات ہیں،آپشنل (Optional) ہیںاور مستحب کے بارے میں یہ فتویٰ ہے کہ مستحبات اگر جزو نماز سمجھ کر ادا کئے جائیں تو نماز باطل ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار