

Loading content...
دوستو!ـستم ظریفی یہ ہے کہ وہ باقی مستحبات کے بارے میں اتنا حساس نہیں ہیں جتنے اس امر کے استحباب میں یا جزئیت کے بارے میں حساس ہیں اور قابل افسوس بات یہ بھی ہے کہ ان لوگوں نے آپ کو کبھی یہ بھی نہیں بتایا کہ اس نماز کے اصل جزو کیا کیا ہیں اور اس میں مستحبات کیا کیا ہیں اور ان مستحبات کے بارے میں یہ بھی نہیں بتایا کہ اگر انہیں جزو نماز سمجھ کر نماز میں ادا کیا جائے تو نماز باطل ہوجاتی ہے جبکہ شیعہ امامیہ کے سارے فقہا نے اس پر اتفاق کیا ہے کہ اس نماز میں جو جو مستحبات شامل ہیں انہیں قصد جزئیت سے ادا کرنا نماز کو باطل کر دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار