

Loading content...
ہرطرف سے یہی آواز آرہی ہے شہنشاہ معظم امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کے نام پاک کی گواہی دینے سے نماز باطل ہوجاتی ہے اور اگر نماز منظور و مقبول نہ ہوئی تو سارے اعمال باطل ہوجائیں گے لہٰذا یہ گواہی دینا مبطل نماز ہے اور اس پر یہ بات بھی ہورہی ہے کہ نماز میں یہ گواہی مستحب ہی نہیں ہے اور اگر مستحب مان کر گواہی دی جائے تو پھر بھی جائز ہوسکتی ہے مگر اسے جزو نماز و آذان سمجھ لیا گیا تو نماز و آذان باطل ہوجائیں گی کیونکہ مستحب کو جزو سمجھنا باعث ابطال نماز و آذان و اقامت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار