Loading content...
ہماری ایک صاحب سے جب اس موضوع پر بات ہوئی تو انہوں نے یہ فرمایا کہ دیگر مسالک کے لوگ ہماری قوم کو بے نماز کہتے ہیں اس لئے ہم انہیں دکھا کر نماز پڑھتے ہیں تاکہ وہ ہم پر یہ الزام نہ لگائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار