

Loading content...
نماز کی تبلیغ کیلئے سارا سال مساجد کھلے ہیں مجالسِ عزا ہوتے ہیں لٹریچر کا میدان کھلا ہے ان سب پلیٹ فارموں کو استعمال کرکے نماز کے بارے میں ایجوکیٹ (Educate) کیا جا سکتا ہے مگر ماتمی جلوسوں میں اور وہ بھی ناپاک سڑکوں پر بازار کی ہنگامہ آرائیوں میں جہاں خشوع وخضوع کا قیام نا ممکن ہو وہاں نمازیں پڑھانا میرا خیال ہے مناسب نہ ہوگا کیونکہ راستے پر نماز پڑھنا ویسے بھی مکروہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار