

Loading content...
ہمیں اس بات سے انکار نہیں کہ یہ بات حق ہے کہ نماز بہت اہم عمل ہے مگر اس تبلیغ اور اس طریقۂ تبلیغ سے اور مقاصدِ تبلیغ سے ہم متفق نہیں ہیں کیونکہ یہ تو ٭ کلمة الحق و یرادبہ الباطل والی بات نظر آتی ہے کیونکہ چلتے ہوئے ماتمی جلوسوں میں جو لوگ شامل ہوتے ہیں وہ انفرادی طور پر نماز پڑھ لیتے ہیں اور ہمارے ماتمی جلوسوں میں جہاں لوگوں کو نماز کے بارے میں ایجوکیٹ (Educate) کیا گیا ہے وہ لوگ ایک ترتیب بناتے ہیں کہ باری باری وہ جلوس سے نکلتے ہیں تاکہ اس ماتم کا سلسلہ بھی منقطع نہ ہو اور کوئی آدمی فریضہ کی ادائیگی سے بھی محروم نہ رہ جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار