

Loading content...
نماز کیلئے اولین شرط اکل حلال ]رزق حلال[ہے اب ہمارے ہاں تو نہ میراث ہے، نہ خمس ہے، نہ زکواة، اور اب تو کسی جانور پر باقی احکام ذبیحہ لاگو کرنا تو کجا تکبیر پڑھنے کا تکلف بھی نہیں کیا جاتا بلکہ پھڑیں پھڑیں کہتے ہوئے گردن اتار دیتے ہیں جبکہ جانور کی گردن اگر اترجائے تو اسے بھی حرام ہی سمجھنا چاہیے چاہے تکبیر ہی کیوں نہ پڑھی جائے مگر کوئی ان باتوں کی پرواہ نہیں کرتا بلکہ وہ کہتے ہیں کہ نماز پڑھو چاہے وضو ہے یا نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار