

Loading content...
ایک طرف نماز کی اتنی اہمیت بیان ہوتی ہے کہ سارے اعمال سے افضل یہ عمل ہے سب سے پہلے اس کی پرسش ہوگی وغیرہ دوسری طرف اس کے مقدمات کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے … ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ اس سے کون انکار کر رہا ہے کہ نماز اہم چیز ہے مگر اس کے کچھ مقدمات ہیں نماز کیلئے مقام کے بارے میں ہے کہ وہ زمین غصب شدہ نہ ہو جس میںنماز پڑھی جائے کیونکہ غصب شدہ زمین پر وضو کا پانی گرانا بھی جرم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار