

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ اللہ د اپنے جبرو جبروت کا مظاہرہ جلدی فرمائے ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے ظہور و خروج کا دن اس دنیا پہ جلدی طلوع ہواور کائنات کو اللہ د کا کماحقہ عرفان حاصل ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار