

Loading content...
دوستو!ـبات یہ ہے کہ اللہ د کو اس دنیا میں اپنی پہچان اور ذات کے اظہار کی اتنی زیادہ ضرورت نہیں ہے جتنی اسے عالم آخرت میں ہے اس لئے اس نے اپنے شہکار ازل کو بشریت کے پردوں میں ظاہر فرمایا اور اس کی تقریب رونمائی ہوئی ہی نہیں ہا ں زمانہ آخر میں اس نور کی تقریب رونمائی ہونا ہے… جو اپنے اپنے درجات کے ساتھ ہونا ہے جس کا اولین درجہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے ظہور کے ساتھ ہی شروع ہوجائے گا کیونکہ وہ بھی اسی نور اول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حصہ ہیں اور یہ اس نور اول کاجزوِ کل نماہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار