

Loading content...
دوستو!ـاب یہ بھی آپ دیکھیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب اظہار فرمایا ہے تو ایک بشر کی طرح فرمایا ہے ان کا ظاہر ایسا تھا کہ عرب کے کفار انہیں نعوذ باللہ اپنے جیسا بشر سمجھ رہے تھے، اس سے ثابت ہوا کہ ان کا جو اظہار ہوا ہے اس میں ظاہری طور پر کوئی ایسی چیز نہ تھی کہ جسے کوئی کافر دیکھتے ہی متاثر ہوجاتا… کیونکہ کفار کا رابطہ ان کے باطن کے ساتھ نہیں تھا اس لئے وہ انہیں نعوذ باللہ اپنے جیسا سمجھ رہے تھے…مگر دوسری طرف یہ حقیقت ہے کہ ان کی ذات ہی اللہ د کی سب سے بڑی پہچان و علامت تھی تو ہمیں ان دو باتوں میں قدرے تضاد نظرآتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار