

Loading content...
اب یہاں تک بات پہنچ گئی ہے تو یہ بھی عرض کردوں کہ اس تخلیق کارِ ازل د کا سب سے بڑا شہکار سب سے بڑی علامة یہی نور اول ہے یہی نور حبیب اکبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے کہ جس پر اس قلم کارِ ازل نے اپنا قلم ایجاد و اختراع توڑدیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار