

Loading content...
دوستو!ـمیں اب اپنے مقصد کی طرف آنا چاہتا ہوں، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اللہ د کا جو عظیم شہکار ہے،جو اس کی مکمل علامت ہے،جو اس کی زندہ جاوید پہچان ہے وہ ہے نور اول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم…اس کا ثبوت یہ ہے کہ اس نے فرمایا لولاک لما خلقت الافلاک… یعنی کائنات کی تخلیق کی وجہ اس نے اپنے اس شہکار کو قرار دے کراس نور کی درجاتی اولیت کا اعلان بھی فرما دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار