

Loading content...
میرے ایک قلمی دوست اور بزرگ مہربان تھے جناب ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب انہوں نے اپنی وفات سے چند روز پہلے جو خط مجھے لکھا تھا اس میں فرمایا تھا کہ عزیزمن میں نے پوری زندگی مشاہدہ کائنات ہی سے عرفان کے حصول پر زور دیا ہے اور تمہیں بھی یہی مشورہ دوں گا کہ مشاہدہ کائنات سے کبھی غافل نہ ہونا کیونکہ اللہ کے وجود کی سب سے بڑی دلیل یہ کائنات ہے اور یہ قرآن سے بھی زیادہ ہدایت فرمانے والی اللہ کی کتاب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار