

Loading content...
دوستو!ـعالم کو عالم بھی اسی لئے کہاجاتا ہے کہ یہ بھی اپنے خلاق کے وجود کی علامت ہے یہ اتنا عظیم فن پارہ ہے کہ جسے دیکھ کر اس سے تخلیق کار کی قوت تخلیق کا ایک اندازہ ہوسکتا ہے اور اس کے وجود پر اس سے بھی دلیل لائی جا سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار