

Loading content...
یعنی ساعت ]خروج یا قیامت[ کے علائم و علامات کو بھی علم فرمایا گیا ہے اور بعض لوگوں نے یہ فرمایا ہے کہ علم دراصل علامت کی جمع ہے یہ موضوع تو لسانیات کی عمل داری میں آتا ہے اس لئے ہم اس کی سرحد میں داخل نہیں ہونا چاہتے ہم تو یہ عرض کررہے تھے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک ہے علامة اللہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف یعنی ان کی ذات ایک ایسا اثر ہے جس سے اللہ د کے وجود کا پتہ ملتا ہے جن کی ذات اس کی ذات کی پہچان ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار