

Loading content...
العَلَم ُ الاَثْرُ الَّذی یعلم بہ شیئٍ… علم ایک ایسی نشانی کو کہتے ہیں کہ جسے دیکھ کر کسی چیز کے بارے میں معلوم ہوجائے یا جس سے کسی چیز کے وجود کا علم مل سکے…اسی لئے علم بمعنی علامت بھی قرآن کریم میں استعمال ہوا ہے جیسا کہ ارشاد ہے و انَّہ لَعَلَم للِسَّاعَةِ…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار