

Loading content...
حدیث قدسی میں ارشاد قدرت ہے کنت کنزاً مخفیا ً…میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں تو میں نے ایک شہکار تخلیق فرمایا یعنی اس کی خواہش عرفان نے اسے ایک شہکار تخلیق کرنے پر آمادہ کیا… اور اس نے ایک شہپارہ اپنے ہی نور سے اختراع فرمایا اور اسے اپنی ذات کیلئے علامتقراردیا پھر اس نے اس شہکار میں کئی طرح کے رنگ بھرے تا کہ اس کے ہر رنگ میں میرے اندر کے فنکار کے چھپے ہوئے لاکھوں روپ نکھر کر سامنے آسکیں مگر وہ من حیث الکل ایک ہی شہپارہ و شہکار تھا مگر اس کی کلی نقاب کشائی یا تقریب رونمائی کیلئے ایک وقت مقرر فرمایا اور اس وقت میں اظہار کے حوالے سے اس شہکار کو نام دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار