

Loading content...
اسی طرح تاج محل بنانے والے تخلیق کار نے شاید سینکڑوں عمارات پر کام کیا ہو مگر اس کی پہچان ہے تو اس کا وہ فن پارہ ہے جو آگرا میں دریائے جمنا کے کنارے ایک بہت بڑی سفید بطخ کی طرح فخر کے ساتھ دریا سے سینہ نکالے اپنے تخلیق کار کا زندہ قصیدہ بنا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار