

Loading content...
انسان کیلئے اس کے صفات متضادہ و متناقضہ بھی پہچان کا ذریعہ ہوتے ہیں جیسا کہ انسان میں شجاعت یا جبن ]بزدلی[ سخاوت یا بخل ]کنجوسی[ وغیرہ ہوتے ہیں پھر ان کے درجات کا علم ہے جیسا کہ جبن سے تہور تک کئی درجات ہیں اسی طرح جملہ صفات کے اپنے اپنے درجات ہوتے ہیں یہ کام علم نفسیات اور علم الملکات کا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار