

Loading content...
انسان کے اندر ذاتیات کا ایک علیحدہ شعبہ ہوتا ہے جو اس کے ذاتی اکتسابات کا مجموعہ ہوتا ہے اس میں اس کے اعمال و خصائص ہوتے ہیں جن کی وجہ سے انسان کو اچھا یا برا کہا جاتا ہے یہ کام علم الاخلاق اور دیگر معیاری علوم کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار