

Loading content...
انسان کے اندر کون کون سے ایلمنٹ (Element) موجود ہیں اور (Chemistry) کیمسٹری کے حساب سے انسان میں کون سے کیمیکل (Chemical) کام کر رہے ہیں اس حوالے سے بھی انسان کی ایک تعریف ]پہچان[ہوتی ہے یہ کام کیمسٹری کا ہے کہ وہ دیکھے کہ انسان کن عناصر کا مجموعہ و مرکب و لوندہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار