

Loading content...
اس میں انسان کے اعضائے بدن کی علیحدہ علیحدہ (Analysation) اینالائی زیشن ]تحلیل[کی جاتی ہے اور اس سے ایک انسان سامنے آتا ہے یہ اس کی تعریف طبعی ہے یہ تعریف تحلیل طبعی ]فزیکل انلائی زیشن[ (Physical Analysation) کا نتیجہ ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار