

Loading content...
دوسری طرف صورت حال وہ ہے جو میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ انسان کے بس کا روگ ہی نہیں ہے کہ وہ تعارف حاصل کر سکے اس صورت حال میں انسان کیا کرے؟اس سوال کے جواب کیلئے ہمیں تعارف کے اقسام معلوم کرنا ضروری ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار