

Loading content...
اسی طرح عرفا یہ دعا نہیں کرتے کہ اللھم عرفنی نفسک ]اے میرے اللہ مجھے اپنے نفس عظیم کی معرفت عطا فرما بلکہ وہ یہ دعا کرتے ہیں اللھم زدنی تحیراً میرے خالق میری حیرت میں اضافہ فرما تاکہ میں اپنی جہالت و لاعلمی کا ادراک کرسکوں کیونکہ اسی میں تیری معرفت ہے کہ میں تجھ سے کلی طور پر لاعلم ہوں کیونکہ احساسِ عجز جب عقل و ذہن پر طاری ہوجاتا ہے تو انسان مبہوت ہو کر رہ جاتا ہے اور یہی تحیر ہی اصل معرفت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار