

Loading content...
یہاں ایک لطیفہ عرض کرنا چاہوں گا کہ کسی کاٹن فیکٹری کے سامنے سے ایک بڑھیا گزری اور اس نے اس کے سامنے کپاس کا ایک بہت بڑا ڈھیر دیکھا تو حیرت سے اس کے منہ سے نکلااسے کاتے گا کون؟ یہ کہہ کر وہ بے ہوش ہوگئی اور پھر جب بھی اسے ہوش آتا تھا تو اس کے منہ سے یہی فقرہ نکلتا تھا کہ اسے کاتے گا کون؟ یعنی جب انسان کے تصور سے بات بڑی ہوتو انسان کو صرف ایک چیز ملتی ہے اور وہ ہے حیرت جو اس کا عجز سے مصافحہ کروادیتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار