

Loading content...
ایک سائنسدان نے کہا تھا کہ جب ہم کوئی نئی چیز دریافت کرتے ہیں تو وہ نئی چیز دریافت نہیں ہوتی بلکہ ہمیں اس نئی دریافت کی شکل میں اپنی جہالت دریافت ہوتی ہے کہ کتنے بڑے جاہل ہیں کہ ایسی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے بھی لاعلم رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار