

Loading content...
دوستو!ـمیری گفتگو مذہبی اداروں کے مبتدی علام سے بھی ہوئی کہ جن کے مقدمات بھی درست نہ تھے اس کے باوجود بزعم خویش وہ عالم بنے ہوئے تھے مجھے یہ دیکھ کر اس وقت بہت حیرت ہوئی کہ جب انہیں بڑے اعتماد اور (Confidence) کانفیڈنس سے جاہلانہ جواب دیتے ہوئے پایا اور وہ اس طرح جواب دے رہے تھے جیسے کوئی بہت بڑا کیمسٹ (Chemist) اپنی مساواتوں کے بارے میں طلبا کو ایجوکیٹ (Educate) کرنے میں مصروف ہو اور اپنے حتمی نتائج سے مستفید کر رہا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار