

Loading content...
یہ بھی عرض کیاتھاکہ حمد میں اپنی انتہائی کوشش کے باوجود نقصِ رسائی کا اقرار ہوتا ہے اس لئے جب شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت اِلٰہیہ کا قیام ہوگا تواس وقت ایک ایک مومن کو وہ اختیارات ملیں گے کہ اس کی عقل اپنے کمالات کے ادراک سے عاجز آجائے گی تو پھر وہ اس مقام پر کمال عجز سے اقرار کرے گا کہ میں اپنے مالک کے اختیار ات ذات کو سمجھنے سے عاجز محض ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار