

Loading content...
یہ بھی عرض کیا تھا کہ حمد میں اس کے فضائل اور برتری کا اقرار ہوتا ہے اس لئے جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف پر کوئی شخص نگاہ کرتا ہے یا کرے گا تو ان کی ذات میں انواراِلٰہیہ کو متجلی دیکھ کران کی اصلیت و حقیقت اولیہ کی برتری کا اعتراف دلوں کو پھاڑ کر نوک زبان پر آکر ان کی فضائل فشانی کرتا ہو ا نظر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار