

Loading content...
یہ بھی ہے کہ حمد میں ذات کے احسانات کا تعارف ہوتا ہے اور اعتراف ہوتا ہے… اسی لئے جب شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف تشریف لائیں گے تو ان کے ظہور سے اللہ د کے احسانات کا تعارف ہوگا اور پوری کائنات احسانات کے اعتراف میں ان کی اطاعت میں جٹ جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار