

Loading content...
دوستوقیام حمد زمانہ خروج میں مکمل ہوگا کیونکہ جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف تشریف لائیں گے تو حمد کے سارے تقاضے پورے ہوجائیں گے یعنی پوری انسانیت کو حمد کے مفاہیم وشرائط معلوم ہوجائیں گے جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ حمد میں ایک تعریف ہوتی ہے یعنی اس کی ذات اور عظمت کا تعارف ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار