

Loading content...
اور اس سے یوں سمجھ لیں کہ جس نے اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو پالیا اور ان کی عبدیت کی تکمیل کرلی تو گویا اسی نے اللہ کی حمد کا ادراک کر لیا اس نے حمد کے سارے تقاضے پورے کر لیے ہیں… اور یہ بھی آپ نے سمجھ لیا ہوگا یہی وہ حمد مجسم ہیں جو اللہ د کیلئے مخصوص ہیں ان کی ذات کسی اور کیلئے نہیں بلکہ ان کی ذات صرف اللہ د کیلئے مخصوص ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار