

Loading content...
() قرآن لکھا ہوا سامنے آیا تو یہ وجود مکتوبی () قرآن سی ڈی پر بھرا ہوا پایا تو یہ بھی ایک علیحدہ وجود () قرآن لکھا ہوا فضا کے دوش پر سفر کرکے نشر کیا گیا () قرآن تلاوت کیا گیا () قرآن ٹیب میں بھرا گیا ()ہارڈ سکٹ میں مشینی زبان میں لکھا یا بھرا ہوا وغیرہ… مگر یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ یہ سارے قرآن کے وجود، حقیقی وجود نہیںبلکہ اس کا ایک حقیقی وجود بھی ہے اور یہ سب اس کے غیر حقیقی وجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار