

Loading content...
اللہ د نے فرمایا تھا کہ اب سارے مومنین کو چھٹی ہے اب جنگ کیلئے اللہ ہی کافی ہے… دیکھئے اللہ نے امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی جنگ کو اپنی جنگ قرار دیا ہے اورامیرؐ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جنگ کر کے بتا دیا کہ جس مقام محمود پر شہنشاہِ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں میں بھی اسی مقام کا حامل ہوں اور وہ ہے ربوبیتِ عالمین کا منصب… کیونکہ اتصال الوہیت ذات سے وابستہ ہے لہٰذا مجھ میں اور اس ذات واجب الوجود میں کوئی غیریت نہیں ہے اس کا کام میرا کام میرا کام اس کا کام اس کا نام میرا نام میرا نام اس کا نام (تمہارا کیا)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار