

Loading content...
دوستو!ـمیں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ الوہیت الٰہی کا مقام اتصال و اتحاد ہے اس سے کوئی اتحاد ذات والا عقیدہ اخذ نہ کر لے میرے عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان کے افعال و اعمال، حرکات و سکنات سب کچھ نسبت الوہیت کے حامل ہوتے ہیں اب کوئی کہہ سکتا ہے کہ یہ بات تم نے کہاں سے اخذ کی ہے تو عرض کروں گا کہ کلامِ الٰہی میں ایسی بیسیوں آیات ہیں جن سے ثابت کیا جا سکتا ہے کہ اللہ د ان کے افعال کو بڑی بے تکلفی سے اپنی طرف منسوب فرما دیتا ہے جیسا کہ ایک آیت پیش کرتا ہوں اللہ د نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار