

Loading content...
اسی لیے تو اللہ نے کہیں ٭سقاھم ربھم شراباً طھورا کہہ امیرؐ المومنین علیہ الصلوات والسلام کو رب کہا ہے اور کہیں شہنشاہؐ امامؐ زمانہ کو ٭ و اشرقت الارض بنور ربھا کہہ کر رب کہا ہے اور کہیں پاک عمرانؐ علیہ الصلوات والسلام کو ٭ واما بنعمت ربک فحدث فرما کر رب کہا ہے کیونکہ یہ سبھی وحدتِ مطلقہ کے حامل ہیں یعنی اس نا قابلِ تقسیم حقیقت کے حامل ہیں جس کا نام ہے محمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار