

Loading content...
اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ سارے فضائل صرف شہنشاہؐ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی تک محدود و مخصوص ہیں یا ان کا سلسلہ آگے بھی چلتا ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ مقام ربوبیتِ عالمین پر صرف شہنشاہؐ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فائز نہیں بلکہ جو بھی محمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہو گا وہ اس پر فائز ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار