

Loading content...
کہ اس کی رحمت نے ہر چیز کو گھیرا ہوا ہے، کیونکہ ربوبیت رحمت کا ردِ عمل ہے، جس میں مادۂ رحمت نہ ہو گا وہ مربی نہ بن سکے گا، اگر رحمت ہوگی تو ربوبیت ہو گی، اب اسی نے اپنے مظہر ذات سے فرمایا ہے وما ارسلناک الارحمة للمعالمینہم نے تمہیں عالمین کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے اب یہ عالمین کی رحمت ہے جو کائنات سے اتنی وسیع ہے کہ جتنا اللہ کا علم وسیع ہے، جہاں اس کا علم وہاں اس کی رحمت، جہاں اس کی رحمت وہاں اس اللہ کی ربوبیت، اب یا تو اللہ کی ربوبیت سے انکار کر دو ورنہ مانو کہ کوئی جگہ رحمت العالمین سے خالی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار