

Loading content...
اب غور سے دیکھیں یہ کائنات بہت وسیع ہے کھربوں نوری سال کے فاصلوں پر کہکشائیں دمک رہی ہیں اور پھر بھی انسان کی قوتِ ادراک تھک کر دم توڑ دیتی ہے مگر وسعتِ کائنات کو نہیں سمجھ سکتی مگر اللہ نے اپنے علم کے بارے میں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار