

Loading content...
دوستو!ـیہ ایک حقیقت ہے کہ جو رحمت اللعالمین ہوگا اس کا رب العالمین ہونا لازم ہے ربوبیت رحمت کی شاخ ہے اور رحمت ربوبیت کا تنا ہے…میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ میری بات پر فتوے تلاش رہے ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو رب العالمین کہہ دیا ہے… دوستو!ـایک بات یاد رکھو اللہ د کیلئے رب العالمین ہونا باعث فخر نہیں ہے بلکہ اس کا رب محمدؐ و آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام ہوناباعث فخر ہے کہ وہ ان کا بھی رب ہے جو عالمین کے مربی ہیں اس لئے آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ جہاں بھی محمدؐ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے فضائل پر شرک کی بیماری لگنے لگے تو فوراً پڑھ لیا کریں… یارب محمدؐ و آل محمدؐ صل علیٰ محمدؐ و آل محمدؐ و عجل فرج آل محمدؐبقائمھم علیہ الصلوات والسلام…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار