

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ان ذوات کے درجات و فضائل میں ترقی و تنزلی کا گمان بھی غلط ہے یہ اس مقام ارفع اعلیٰ پر کھڑے ہیں کہ انہیں مزید اونچا کرنا محالِ عقلی و کلی ہے یعنی یہ جب سے ہیں تب سے مقام محمود پر فائز ہیں اور رب العالمین بن کر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اب یہ بات معترضین پر چھوڑتا ہوں کہ یا انہیں مقامِ محمود سے فارغ کر دیں یا رب العالمین مان لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار