

Loading content...
یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ صرف اللہ کا وعدہ ہے یا اس کی تکمیل بھی ہے کیا وعدے کا دن معلوم ہے کہ کب وعدہ ہوا اور کتنے عرصے میں پورا ہو گا جیسے اللہ نے آیت تطہیر میں پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کو ارجاس سے بلند رکھنے کا وعدہ فرمایا تھا وہ تو ازل ہی سے تکمیل پذیر ہے کیا مقامِ محمود کا وعدہ قیامت کے دن پورا ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار