

Loading content...
کچھ برادران اہل سنت نے فرمایا ہے کہ یہ مقام محمود مقام شفاعت ہے جو قیامت کو ملے گا کہ آپ ساری امت کی شفاعت فرمائیں گے حقیقت اس کے برعکس ہے میں شفاعت سے انکار نہیں کر رہا بلکہ میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ مقام شفاعت اور ہے اور مقام محمود اور ہے جیسا کہ میں عرض کرچکا ہوں کہ مقام محمود مقام ربوبیت عالمین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار