

Loading content...
یعنی وہ دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ عزوجل شہنشاہؐ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت اور بلند درجات عطا فرما اور انہیں مبعوث فرما مقامِ محمود پر کہ جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے اور تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار